پیر, مئی 18, 2026
اشتہار

انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ

اشتہار

حیرت انگیز

سب میرین کیبل پر مینٹی ننس کی وجہ سے انٹرنیٹ کی سروسز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ ای ایم ڈبلیو 4 کیبل سستم پر عالمی کنسورشیم کی مرمت کا کام شروع ہوگا جو 14 سے 20 اپریل تک جاری رہے گا۔

پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ مینٹی ننس کے دوران شام میں انٹرنیت سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی اور سروس میں تعطل کا سامنا ہوسکتا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں