جمعہ, مارچ 21, 2025
اشتہار

کرینہ کپور کی ہمشکل کی ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا صارفین نے کرینہ کپور کی ہمشکل خاتون ڈھونڈ لی کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا انلفوئنسر اسمیتا گپتا کو ان کی نقل اتارنے یہاں تک کے ان کے چہرے پر کرینہ کپور کی مشابہ قرار دیا جارہا ہے اور ان کی کرینہ کے ڈائیلاگ بولنے کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔

ویڈیو میں انہیں شاہد کپور اور کرینہ کپور کی مشہور فلم ’جب وی میٹ‘ کے ڈائیلاگ کی لپ سنکنگ کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’میں اس کرینہ کپور کو بھی پسند کرتا ہوں۔‘

دوسرے صارف نے لکھا کہ بالکل کرینہ کی طرح ہیں بہت پیاری لگ رہی ہیں۔‘ تیسرے صارف نے لکھا کہ ’بالکل کرینہ کپور کی طرح ہیں۔‘

کچھ صارفین نے اس کے برعکس لکھا کہ ’کرینہ کپور میں بالکل بھی نہیں ملتی ہو۔‘ دوسرے صارف نے لکھا کہ کرینہ نہیں لگ رہیں صرف میک اپ اسی کی طرح کیا ہوا ہے۔‘

ایک اور صارف نے لکھا کہ ’صرف لباس کرینہ کی طرح پہن رکھا ہے۔‘

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں