انضمام الحق کا سنیل گواسکر کو منہ توڑ جواب

سابق پاکستانی کرکٹر انضمام الحق نے گرین شرٹس کے خلاف بیان دینے پر بھارتی لیجنڈ کرکٹر سنیل گواسکر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سنیل گواسکر کے اس بیان پر انضمام نے سخت ردعمل کا اظہار کیا کہ جس میں سابق بھارتی بیٹر نے کہا تھا کہ پاکستان بھارت کی بی ٹیم کو بھی … انضمام الحق کا سنیل گواسکر کو منہ توڑ جواب پڑھنا جاری رکھیں