آئی پی ایل 2024 کا چیمپئن کون ہوگا؟ فیصلے کا دن آن پہنچا

انڈین پریمیئر لیگ 2024 کا فائنل آج کولکتہ نائٹ رائیڈر اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں ہوگا۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 لگ بھگ دو ماہ جاری رہنے کے بعد آج فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہو جائے گا۔ چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں دو بار کی چیمپئن … آئی پی ایل 2024 کا چیمپئن کون ہوگا؟ فیصلے کا دن آن پہنچا پڑھنا جاری رکھیں