آئی پی ایل اکھاڑے میں تبدیل، شبمن گل نے ابھیشیک شرما کو لات مار دی

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کو بھارتی کھلاڑیوں نے اکھاڑے میں تبدیل کردیا، تھپڑ مارنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد اب شبمن گل نے ابھیشیک شرما کو میچ کے دوران لات ماردی۔ گجرات ٹائٹنز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیمیں گزشتہ روز احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں مدمقابل تھیں، جس میں … آئی پی ایل اکھاڑے میں تبدیل، شبمن گل نے ابھیشیک شرما کو لات مار دی پڑھنا جاری رکھیں