آئی پی ایل فرنچائز پر پیٹ کمنز اور محمد شامی کو تباہ کرنے کا الزام

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی پی ایل فرنچائز پر پیٹ کمنز اور محمد شامی جیسے بولرز کو تباہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ سن رائزر حیدرآباد اور لکھنؤ جائنٹس کے درمیان ہونے والے میچ کے بعد مائیکل وان کا یہ بیان سامنے آیا ہے، اس میچ میں سن رائزز … آئی پی ایل فرنچائز پر پیٹ کمنز اور محمد شامی کو تباہ کرنے کا الزام پڑھنا جاری رکھیں