آئی پی ایل میں ٹیم جان بوجھ کر میچ ہاری! میچ فکسنگ کا سنگین الزام لگ گیا

انڈین پریمیئر لیگ میں نیا تنازع سامنے آگیا راجستھان رائلز کی ٹیم پر ایسوسی ایشن کے اعلیٰ افسر نے میچ فکسنگ کا سنگین الزام لگادیا۔ راجستھان رائلز کو جے پور میں 19 اپریل کو لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف میچ میں 2 رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس میچ میں 14 سالہ … آئی پی ایل میں ٹیم جان بوجھ کر میچ ہاری! میچ فکسنگ کا سنگین الزام لگ گیا پڑھنا جاری رکھیں