آئی پی ایل کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور عدالت پہنچ گئی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز رائل چیلنجر بنگلور عدالت پہنچ گئی وجہ بنی ہے یوٹیوب پر نشر ہونے والا ایک اشتہار۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں آئی پی ایل کے دوران لیگ کی ایک فرنچائز رائل چیلنجر بنگلور (آر سی بی) نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا لیا ہے اور وجہ بنی ہے … آئی پی ایل کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور عدالت پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں