بجلی سستی ہونے والی ہے! پاکستانیوں‌ کیلیے بڑی خوشخبری

عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے حکومت کی آئی پی پیز سے بات چیت سے متعلق پیش رفت جلد سامنے آنے کا امکان ہے۔ پاکستان کے شہری اس وقت دنیا بھر میں سب سے مہنگی ترین بجلی استعمال کرنے پر مجبور ہیں جس کی بڑی وجہ سابقہ حکومتوں کے آئی … بجلی سستی ہونے والی ہے! پاکستانیوں‌ کیلیے بڑی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں