تازہ ترین

ذہانت کا امتحان!‌30 سیکنڈ میں اس پہیلی کا جواب دیں

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے ذہنی آزمائش کے سوالات و پہلیاں صارفین کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں اور بہت سی پہلیاں و سوالات ایسے ہوتے ہیں جو صارفین کا دماغ گھما دیتے ہیں اور بمشکل ایک یا دو افراد ہی درست جواب دیتے کامیاب ہوتے ہیں۔

صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے پہیلیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اسی سلسلے کی ایک کڑی اوپر نظر آنے والی یہ تصویر ہے۔

اس تصویر میں صارفین کو ایک دفتر کا منظر دکھایا گیا ہے جس میں ایک کچھ افراد کرسیوں پر بیٹھے ہیں جب کہ ایک شخص انہیں کچھ بتارہا ہے جب کہ منظر میں ایک خاتون بھی نظر آرہی ہے جو بیگ اٹھائے جارہی ہے۔

 

بظاہر اس تصویر میں کوئی خرابی نہیں ہے لیکن آپ تھوڑا سا غور کریں تو اس منظر میں کچھ غلطیاں پوشیدہ ہیں جو آپ نے بتانی ہیں؟

جواب دیکھیں

اس پہیلی کا جواب بہت آسان ہے لیکن صارفین کو چیلنج دیتے ہیں کہ وہ اس کا جواب 30 سیکنڈ میں نہیں دے سکیں اور یہ آسان پہیلی ان کے لیے مشکل بن جائے گی۔

 

 

Comments

- Advertisement -