اگر۔۔۔! امریکی اڈوں پر حملہ کر دیں گے، ایران کا اعلان

ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا کے ساتھ فوجی تنازع پیدا ہو گیا تو خطے میں امریکی اڈوں پر حملہ کر دیں گے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیردفاع نے کہا کہ امید ہے امریکا سےجوہری مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے مذاکرات ناکام اور ہم پر … اگر۔۔۔! امریکی اڈوں پر حملہ کر دیں گے، ایران کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں