جمعرات, فروری 12, 2026
اشتہار

ایران نے امریکی اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کردی

اشتہار

حیرت انگیز

تہران: ایرانی قیادت کا امریکا کے خلاف سخت رویہ برقرار ہے اور تہران نے امریکی اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کردی.

ایران کے وزیرِ تجارت نے ملک میں امریکی اشیاء کے استعمال کے بڑھتے ہوئے روجھان کو روکنے کے لیے امریکی اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے، جس پر سختی سے عمل درآمد کے لیے اعلامیہ تمام اداروں کو جاری کردیا گیا ہے ۔

گزشتہ ماہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے صدر حسن روحانی پر زور دیا گیا تھا کہ معشیت کے استحکام کے لیےغیر ملکی درآمد کے بجائے ملکی اشیاء کے استعمال کو بڑھایا جائے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں