بدھ, جولائی 15, 2026
اشتہار

ایران نے رائفل گروسی کو بوشہر کے علاوہ دیگر ایٹمی پلانٹس کے دورے سے روک دیا

اشتہار

حیرت انگیز

ایران عالمی جوہری ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کو بوشہر کے علاوہ دیگر ایٹمی پلانٹس کا وزٹ کروانے سے انکار کر دیا۔

ایران نے رائفل گروسی کو بوشہر کے علاوہ دیگر ایٹمی پلانٹس کے دورے سے روک دیا۔ رائفل گروسی کے لیے بوشہر ایٹمی پاورپلانٹ کے علاوہ دیگر تنصیبات تک رسائی ممنوع قرار دے دی گئی۔

اس حوالے سے رائفل گروسی کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں نے نگرانی میں غیرمعمولی صورتحال پیدا کی، فوجی حملوں سے ایران کےجوہری پروگرام کی نگرانی میں عالمی ادارے کو مشکلات ہیں۔

ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات باعث اعزاز ہوگی، صدر ٹرمپ

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں