ایران کا امریکا میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ سے دستبرداری پر غور

تہران (2 مارچ 2026): امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے رواں برس امریکا میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ سے دستبرداری پر غور شروع کر دیا ہے۔ ایران سے مذاکرات کے دوران امریکا نے اسرائیل کے ساتھ ہفتہ کی علی الصباح ایران پر حملہ کر دیا جس سے دونوں جانب اب تک بڑا … ایران کا امریکا میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ سے دستبرداری پر غور پڑھنا جاری رکھیں