ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کردیا

تہران : ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کردیا اور کہا افغان مہاجرین کیلئے اب کوئی جگہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے گیارہ لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کردیا، ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نےکہا افغان مہاجرین کیلئے اب کوئی جگہ نہیں۔ اس لیے حکومت نے سخت اقدامات کرتے ہوئے … ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کردیا پڑھنا جاری رکھیں