منگل, اپریل 14, 2026
اشتہار

ایران کا کویت کی سرحد پر امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

اشتہار

حیرت انگیز

ایران نے کویت کی سرحد پر ایک اور امریکی جدید ترین لڑانا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ جنوب مغربی سرحدی علاقے میں امریکا کے ایف 15 ایگل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

کویت کی سرحد پر اب تک 3 امریکی جنگی طیارے گرائئے جاچکے ہیں۔

امریکی سینٹ کام نے طیارہ تباہ ہونے کی تردید کردی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں