ایران پر حملے میں امریکی تاریخ کی سب سے بڑی بی ٹو اسٹرائیک کی گئی، سربراہ امریکی فضائیہ

امریکی فضائیہ کے سربراہ جنرل ڈین کین کا کہنا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ امریکی تاریخ کی سب سے بڑی بی ٹو اسٹرائیک تھی۔ امریکا نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ایران کی تین ایٹمی تنصیبات پر حملہ کیا۔ اس حملے سے متعلق واشنگٹن پینٹاگون میں امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ … ایران پر حملے میں امریکی تاریخ کی سب سے بڑی بی ٹو اسٹرائیک کی گئی، سربراہ امریکی فضائیہ پڑھنا جاری رکھیں