ایرانی وزیر دفاع اسرائیلی حملے میں جاں بحق، رائٹرز کا دعویٰ

لندن : برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے وزیر دفاع امیر نصیر زادہ اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں یہ بھی بتایا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر محمد پاکپور کی شہادت کی بھی اطلاعات ہیں۔ رائٹرز  نے ذرائع کے … ایرانی وزیر دفاع اسرائیلی حملے میں جاں بحق، رائٹرز کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں