73 ویں لہر کا آغاز، پاسداران انقلاب ایران کا 200 سے زائد اسرائیلیوں کو ہلاک و زخمی کرنے کا دعویٰ

تہران (22 مارچ 2026): ایران نے اسرائیل اور امریکا کے خلاف آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت 73 ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق چار کے تحت تہتر ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے اور اس کو ’یا حیدر‘ کا نام دیا گیا … 73 ویں لہر کا آغاز، پاسداران انقلاب ایران کا 200 سے زائد اسرائیلیوں کو ہلاک و زخمی کرنے کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں