میں ایران سے کوئی سیٹلمنٹ نہیں چاہتا، وہ صرف سرینڈر کرے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (8 مارچ 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کہا ہے کہ وہ ایران سے کوئی سیٹلمنٹ نہیں چاہتے ان کے لیے بہتر ہوگا کہ سرینڈر کر لیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے سیٹلمنٹ کی خواہش ہے، لیکن میں ایران … میں ایران سے کوئی سیٹلمنٹ نہیں چاہتا، وہ صرف سرینڈر کرے، صدر ٹرمپ پڑھنا جاری رکھیں