ایران سے یورپ کو تیل کی سپلائی، عالمی مارکیٹ میں قیمیتیں گرگئیں -
The news is by your side.

Advertisement

ایران سے یورپ کو تیل کی سپلائی، عالمی مارکیٹ میں قیمیتیں گرگئیں

سنگاپور: ایران سے یورپ تیل کی پہلائی سپلائی کی روانگی سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں آج ایک بار پھر نیچے آگئی ہیں۔

تیل کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے اختتام پر معمولی سے اضافہ دیکھنے میں آیا تھا تاہم، یہ اضافہ زیادہ دن قائم نہیں رہ سکا۔

واضح رہے کہ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے تیل کی پیداوار میں کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں پر بیچا جسکے۔

تاہم ایران پر سے پابندیوں کے خاتمے بعد تہران میں بھی تیل بیچنے کی اس دوڑ میں شامل ہوگیاہے جس کے سبب قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ مارچ میں تیل کی قیمتوں میں 0.68 فیصد کمی آئے گی جبکہ آنے والے مہینوں میں تیل مزید کمی پیش آئے گی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں