پیر, مئی 18, 2026
اشتہار

ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق بڑی پیشکش کر دی

اشتہار

حیرت انگیز

ایران نے بحری جہازوں کو بغیر کارروائی کے آزادانہ طور پر گزرنے کے لیے آبنائے ہرمز سے عمانی ساحل س کھولنے کی پیشکش کر دی۔

خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کو عمانی ساحل سے کھولا جا سکتا ہے اور اس راستے سے جہازوں کو نقل و حرکت میں آسانی ہو سکتی ہے۔

ایران نے تجویز دی ہے عمانی ساحلی پٹی کی طرف جہازوں پر حملہ نہیں کیا جائے گا اور اس تجویز کا مقصد مذاکرات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنا ہے۔

رائٹرز کا کہنا ہے کہ جنگ کے بعد 20ہزار سے زائد بحری جہاز اور آئل ٹینکر پھنسے ہوئے ہیں، آبنائے ہرمز کے عمانی ساحل سے بحری جہاز راستہ استعمال کر سکتے ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں