جنگ کیلئے پوری طرح تیار ہیں، ترجیح امن ہے، ایران

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ جنگ کیلیے پوری طرح تیار ہیں، مگرجنگ نہیں امن چاہتے ہیں، ایران کی اپنے دفاع کیلئے کوئی سرخ لکیر نہیں ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بغداد میں عراقی ہم منصب فواد حسین کے ہمراہ … جنگ کیلئے پوری طرح تیار ہیں، ترجیح امن ہے، ایران پڑھنا جاری رکھیں