ایران کی امریکی صدر ٹرمپ کی براہ راست مذاکرات کی پیشکش پھر مسترد

تہران : ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی براہ راست مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کریا اور کہا کہ بالواسطہ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔ خبر ایجنسی نے بتایا کہ ایک … ایران کی امریکی صدر ٹرمپ کی براہ راست مذاکرات کی پیشکش پھر مسترد پڑھنا جاری رکھیں