ایران نے آبنائےہرمز کو ایٹم بموں سے زیادہ ضروری قرار دیدیا

مشیر ایرانی سپریم لیڈر نے آبنائےہرمز کو ایٹم بموں سے زیادہ ضروری قرار دے دیا۔ مشیرایرانی سپریم لیڈرمحسن رضائی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز درجنوں ایٹم بموں سے زیادہ اہم ہے اس اہم آبی گزرگاہ کے تحفظ کےلیے پُرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دشمن اگر رہنماؤں کے قتل کے کلچر کو فروغ دے … ایران نے آبنائےہرمز کو ایٹم بموں سے زیادہ ضروری قرار دیدیا پڑھنا جاری رکھیں