ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے کمانڈر نے امریکا کو وارننگ دے دی

ایرانی پاسداران انقلاب کے گارڈ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد امریکا کو وارننگ دے دی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد ایرانی وزارت خارجہ اور پاسداران انقلاب کے گارڈ کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ کا ردعمل آگیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ … ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے کمانڈر نے امریکا کو وارننگ دے دی پڑھنا جاری رکھیں