The news is by your side.

انگلینڈ کیخلاف میچ، ایرانی کھلاڑیوں نے قومی ترانہ کیوں نہیں پڑھا؟ (ویڈیو)

فیفا ورلڈکپ میں اپنے پہلے میں ایرانی کھلاڑیوں نے احتجاجاً قومی ترانہ نہیں پڑھا۔

خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ گروپ بی کے افتتاحی میچ سے قبل جذبات ایرانی کھلاڑیوں اور شائقین کی جانب سے جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔

ایرانی کھلاڑیوں نے میچ سے پہلے قومی ترانہ نہیں پڑ ھا اور احتجاجاً خاموش رہے۔ اسٹیڈیم میں موجود ایرانی تماشائی اپنے پرستاروں کو دیکھ کر فطرت جذبات میں آبدیدہ ہو گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی کھلاڑیوں نے ملکی حالات اور اقدامات پر احتجاج کیا۔ ایران کا ترانہ چلایا گیا تو تمام ایرانی کھلاڑی خاموشی سےکھڑے رہے۔

Comments

یہ بھی پڑھیں