ایرانی صدر کا جوہری مذاکرات سے متعلق بڑا بیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے، امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات جاری رکھیں گے مگر دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا ایران جوہری مذاکرات سے متعلق کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک وقت … ایرانی صدر کا جوہری مذاکرات سے متعلق بڑا بیان پڑھنا جاری رکھیں