اسرائیل پر اب خطرناک حملے ہوں گے، ایرانی فوج کے سربراہ کا اعلان

ایرانی فوج کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل پر اب خطرناک حملے ہوں گے۔ ایرانی فوج کے سربراہ جنرل عبدالرحیم موسوی کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر اب تک حملے وارننگ تھے، اسرائیل کے لیے اصل سزا کا وقت قریب ہے۔ ایرانی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اب تک جارحیت روکنے … اسرائیل پر اب خطرناک حملے ہوں گے، ایرانی فوج کے سربراہ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں