آرمی چیف سے ایرانی چیف کی ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی امن ‏کے فروغ اور انسداددہشت گردی کیلئے مل کر کوششیں کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف نے جی ایچ کیو راولپنڈی کادورہ کیا اور آرمی … آرمی چیف سے ایرانی چیف کی ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق پڑھنا جاری رکھیں