ٹرمپ اگر 80 کی دہائی کے پاپ سنگر ہوتے تو؟ ایرانی سفارت خانے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

تہران :جنوبی افریقہ میں ایرانی سفارت خانے نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ‘AI’ ویڈیو شیئر کر دی، جس میں دکھایا گیا کہ ٹرمپ اگر 80 کی دہائی کے پاپ سنگر ہوتے تو کیسے ہوتے؟ تفصیلات کے مطاب ق جنوبی افریقہ میں قائم ایرانی سفارت خانے نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کردہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ … ٹرمپ اگر 80 کی دہائی کے پاپ سنگر ہوتے تو؟ ایرانی سفارت خانے کی دلچسپ ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں