ایرانی وزیرخارجہ کا صدر ٹرمپ کے سپریم لیڈر سے ملاقات سے متعلق بیان پر ردعمل

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے صدر ٹرمپ کے سپریم لیڈر سے ملاقات سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہم حقیقی دنیا میں رہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سپریم لیڈر سے ملاقات سے متعلق بیان کے حوالے سے پوچھے … ایرانی وزیرخارجہ کا صدر ٹرمپ کے سپریم لیڈر سے ملاقات سے متعلق بیان پر ردعمل پڑھنا جاری رکھیں