ایران کا اسرائیل کے 14 ڈرون اور ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ دارالحکومت تہران کے قریب اسرائیل کا ایف 35 لڑاکا طیارہ اور 14 ڈرون مار گرا دیے جو متعدد صوبوں میں موساد ایجنٹوں کے ذریعے استعمال کیے جا رہے تھے۔ ترکیہ کی نیوز ایجنسی انادولو پر شائع ایک رپورٹ کے مطابق تہران کے جنوب میں واقع شہر ورامین کے … ایران کا اسرائیل کے 14 ڈرون اور ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں