ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دیدی

ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایٹمی تنصیبات پر حملے کے ردعمل میں پارلیمان نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ آبنائے ہرمز بند کرنےکی حتمی منظوری ایرانی سپریم … ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دیدی پڑھنا جاری رکھیں