ہم جارحیت اور پابندیوں کے باوجود بھی نہیں جھکیں گے، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

ایرانی صدر نے واضح کیا ہے کہ ہم جارحیت اور پابندیوں کے باوجود بھی نہیں جھکیں گے، ایران پر حملے سفارتکاری سے غداری ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا کہ ایران میں سائنسدانوں کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ایران پر … ہم جارحیت اور پابندیوں کے باوجود بھی نہیں جھکیں گے، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب پڑھنا جاری رکھیں