تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

ایرانی صدر نے سخت پابندیوں کا اعلان کردیا، تہران میں لاک ڈاؤن نافذ

ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا کیسز بڑھنے پر لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق کورونا کسیز میں اضافے پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کا نفاذ 9 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

لاک ڈاؤن کے دوران عبادت گاہیں، اسکولز، جامعات، جیم، کیفے بندرکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ شہریوں سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

صدر حسن روحانی نے کورونا سے نمٹنے کے لیے بنائی گئی ٹاسک فورس کے اجلاس کے دوران تہران میں سختی پابندیوں کی منظوری دی۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں خدمات انجام دینے والے عملے کو سختی سے ایس او پیز پر عملدآرمد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ خلاف ورزی پر نہ صرف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی بلکہ ان کے کاروبار و اداروں کو بھی بند کر دیا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -