عراق جانے والے زائرین کیلئے اہم خبر

(18 ستمبر 2025): عراق جانے والے زائرین کیلئے اہم خبر آگئی، عراقی حکام نے مقدس مذہبی مقامات پر زائرین کے لیے نئے ضوابط متعارف کرائے ہیں۔ عراقی حکام کے مطابق عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمرکی حد مقرر کردی گئی ہے، ہدایات کے مطابق 50 سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو  … عراق جانے والے زائرین کیلئے اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں