ایسا کیا ہوا کہ عرفان پٹھان کو کمنٹری پینل سے ہٹا دیا گیا!

انڈین پریمیئر لیگ 2025 سیزن کا آغاز 22 مارچ کو ایڈن گارڈنز میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (KKR) اور رائل چیلنجرز بنگلور (RCB) کے درمیان ایک دلچسپ افتتاحی میچ سے ہوا۔ لیکن آغاز سے قبل ہی ایونٹ میں کمنٹری کے حوالے سے کچھ ایسی خبریں آئیں جس نے شائقین کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔ سابق … ایسا کیا ہوا کہ عرفان پٹھان کو کمنٹری پینل سے ہٹا دیا گیا! پڑھنا جاری رکھیں