حکومتی کمیٹی پی ٹی آئی کو 28 جنوری کو تحریری جواب دے گی، عرفان صدیقی

اسلام آباد : حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی پی ٹی آئی کو 28 جنوری کوتحریری جواب دے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کمیٹی میٹنگ کے بعد گفتگو میں کہا اپوزیشن کے مطالبات پرتفصیلی طورپرقانونی رائے لی گئی، حکومتی کمیٹی کی … حکومتی کمیٹی پی ٹی آئی کو 28 جنوری کو تحریری جواب دے گی، عرفان صدیقی پڑھنا جاری رکھیں