ایران نے آبنائے ہرمز سے امریکی جہازوں کے گزرنے کا دعویٰ مسترد کردیا

تہران : ایرانی فوج کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈ کوارٹرز نے امریکی سینٹ کام کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ دو امریکی بحری جہاز بارودی سرنگیں ہٹانے کیلیے آبنائے ہرمز سے گزر کر خلیج عرب میں داخل ہوئے ہیں۔ ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی … ایران نے آبنائے ہرمز سے امریکی جہازوں کے گزرنے کا دعویٰ مسترد کردیا پڑھنا جاری رکھیں