’اس بار بھارت نہیں جیتے گا‘  آئی آئی ٹی بابا نے پیشگوئی کردی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاک بھارت میچ کے لیے آئی آئی ٹی بابا کی نئی پیش گوئی کے بعد شائقین دنگ رہ گئے۔ بھارت میں درست پیش گوئیوں کے لیے مشہور آئی آئی ٹی بابا نے دنیا کی سب سے بڑے حریف پاک بھارت میچ پر پیش گوئی کرکے زبردست بحث چھیڑ … ’اس بار بھارت نہیں جیتے گا‘  آئی آئی ٹی بابا نے پیشگوئی کردی پڑھنا جاری رکھیں