حماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہو گئے؟

حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کا اپنی تنظیم سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد ان کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی میڈیا نے غیر مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر اسرائیل کے غزہ میں ایک فضائی حملے میں حماس سربراہ یحییٰ السنوار کے شہید ہونے کا دعویٰ کیا ہے تاہم اسرائیل … حماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہو گئے؟ پڑھنا جاری رکھیں