کے جی ایف 3 میں ہیرو کا رول یش کی جگہ کون ادا کرے گا؟

چنئی: بھارت کی ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار یش کی جاندار اداکاری کے باعث ‘کے جی ایف’ کے پہلے دو سیزن خوب ہٹ رہے اور فلم نے بھرپور بزنس کیا، تاہم اب تیسرے سیزن میں ہیرو کا رول یش کے بجائے کسی اور ادکار کی جانب سے نبھانے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ … کے جی ایف 3 میں ہیرو کا رول یش کی جگہ کون ادا کرے گا؟ پڑھنا جاری رکھیں