شہباز حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی

اسلام آباد: عمران خان کا مذاق اڑانے والی پی ڈی ایم حکومت ان ہی نقش قدم پر چلنے لگی، شہباز حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی۔ اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی ہے، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن … شہباز حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی پڑھنا جاری رکھیں