کیا شعیب ملک اور سرفراز کا کیرئیر ختم ہوگیا؟

وہی ہوا جس کی امید کی جارہی تھی !!! چیف سلیکٹر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے ٹیم کا اعلان کیا تو خوشدل شاہ، محمد آصف اور افتخاراحمد کے ناموں کو دیکھ کر زیادہ حیرت نہیں ہوئی نہ ہی شان مسعود کی شمولیت نے حیران کیا۔ ایشیا کپ میں مڈل آرڈر کی ناکامی اور نیشنل … کیا شعیب ملک اور سرفراز کا کیرئیر ختم ہوگیا؟ پڑھنا جاری رکھیں