اشتہار

اقوام متحدہ نے پاکستان سے افغانستان میں خوراک بھیجنے کی درخواست کی ہے، اسحاق ڈار

اشتہار

حیرت انگیز

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اقوام متحدہ کی جانب سے افغانستان کے ایشو پر اہم درخواست آئی ہے جس میں خوراک بھیجنے کا کہا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں انسانی حقوق کے لیے غذائی ترسیل کے لیے مثبت جواب دے گا، افغانستان میں غذائی ترسیل کی بحالی اپنے افغان بھائیوں اور بہنوں کے لیے کھول سکتے ہیں، افغانستان یقینی بنائے کہ غذائی ترسیل دہشت گردوں کے ہتھے نہ چڑھے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے انسانی ہمدردی کے تحت غذائی ترسیل 30 نومبر تک کھولنے کی کوشش کریں گے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں