تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

داعش کا مشرقی شامی شہر دیرالزور پر قبضے کا دعویٰ

شام : داعش نے مشرقی شامی شہر دیرالزور پر قبضے کا دعویٰ کردیا ہے، داعش نے سوشل میڈیا پر قبضے کی ویڈیو جاری کردی۔

برطانوی تنظیم کا کہنا ہے کہ داعش شہر پر قبضے کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے، سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی ویڈیو میں داعش جنگجوؤں کو حملے کی تیاریاں کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

داعش جنجگو رائفل تھامے شہر کی جانب پیش قدمی کررہے ہیں، تاہم آزاد ذرائع کے مطابق ویڈیو اور داعش کے دعوے کی تصدیق نہیں کر رہے ہیں۔

شام کے مشرق میں واقع شہر کے اکثریتی علاقوں پر جنگجو گروہ قابض ہیں تاہم کچھ ضلع اورائیرپورٹ پر شامی حکومت کا قبضہ ہے۔

Comments

- Advertisement -