تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

داعش نے روسی جاسوس کےسرقلم کرنے کی ویڈیو جاری کردی

بغداد : داعش نے روسی جاسوس کے سرقلم کرنے کی ویڈیو جاری کردی، مبینہ روسی جاسوس داعش میں شامل ہو کر روسی صدر کیلئے جاسوسی کرتا تھا۔

داعش سے منسلک ویب سائٹ پرویڈیو ریلیز کی گئی ہے، جس میں ایک قیدی کو روسی زبان بولتے اور یہ اقرار کرتے دیکھایا گیا ہے وہ روسی سکیورٹی اداروں کے لیے جاسوسی کر رہا تھا، جس کے بعد اس قیدی کا سر قلم کرتے ہوئے دکھایا گیا۔

ویڈیو میں روس کے صدر ولاد میرپیوٹن کو پیغام دیا گیا ہے یہ داعش کے خلاف روسی حملوں کا بدلہ ہے، روسی وزارت خارجہ اور خفیہ ایجنسی نے ویڈیو سے متعلق کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

Comments

- Advertisement -