site
stats
پاکستان

داعش نے کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنا شروع کردیے، دوسو افراد متاثر

دمشق: شام کےشمالی عراقی قصبے پر داعش کے کیمیائی حملے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت دوسو سے زائد افراد متاثرہوئے ہیں۔

غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حملے میں خوش قسمتی سےکوئی جاں بحق نہیں ہوا تاہم کیمیائی حملے کےباعث متاثرین کو جلدی امراض کاسامناہے۔

مقامی حکام نےشبہ ظاہر کیاہے کہ داعش نے کلورین گیس کا استعمال کیا ہے۔

داعش کے حملےکے بعد امریکی جنگی جہازوں نےحملےمیں مبینہ طورپرملوث دہشت گردوں کےخلاف کارروائی کی۔

امریکی اتحاد کاکہناہے کہ گرفتار شدہ دہشتگردوں سےداعش کےکیمیائی پروگرام سےمتعلق اہم معلومات ملی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

loading...

Most Popular

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top