بدھ, اپریل 15, 2026
اشتہار

اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مختصر بندش کے بعد بحال

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد (13 مارچ 2026): اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مختصر بندش کے بعد بحال کر دیا گیا۔

اس حوالے سے ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بتایا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر معمول کا فلائٹ آپریشن بحال ہے۔

سی اے اے کے مطابق ہوائی اڈے پر آپریشنل وجوہات پر کچھ دیر کیلیے معمولی فلائٹ آپریشنل ایڈجسٹمنٹ کی گئی تھی، معمولی تعطل کے بعدف ضائی آپریشن بحال کر دیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ مسافر اپنی پروازوں سے متعلق متعلقہ فضائی کمپنی سے رابطہ کریں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں